ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی ینی شفق نیوز کے مطابق فلسطینی بچے کی شاندار تلاوت جسمیں انہوں نے آیات 41 اور 42 کی قرآت کی ہے اور اس میں وہ غزہ کی تباہ شدہ گلیوں اور مکانات کے ملبے پر نظر آتا ہے سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل کررہا ہے۔
«وَقَالَ ارْكَبُوا فِيهَا بِسْمِ اللَّهِ مَجْرَاهَا وَمُرْسَاهَا إِنَّ رَبِّي لَغَفُورٌ رَحِيمٌ ﴿۴۱﴾ وَهِيَ تَجْرِي بِهِمْ فِي مَوْجٍ كَالْجِبَالِ وَنَادَى نُوحٌ ابْنَهُ وَكَانَ فِي مَعْزِلٍ يَا بُنَيَّ ارْكَبْ مَعَنَا وَلَا تَكُنْ مَعَ الْكَافِرِينَ:
اور [نوح] نے کہا اس میں سوار ہوجاو اور خدا کے نام سے کشتیاں روانہ ہوتی ہیں اور رکتی ہیں اور یقینا میرا خدا مہربان اور بخشنے والا ہے (41) اور وہ کشتی انہیں موجوں کے درمیان سے تیزی سے لے گیی اور نوح نے بیٹے کو آواز دی اے بیٹا، میرے ساتھ سوار ہوجاو اور کفار میں سے مت ہونا (42)
۔
4182064